• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’اتھارٹی کی پابندیاں، صدی کی ڈیل‘ ٹرینڈ ٹویٹر پر غیر معمولی مقبول

پیر 09-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11455
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کے کارکنوں اور ذرائع ابلاغ کے کارکنان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر ’اتھارٹی کی غزہ پر پابندیاں، ٹرمپ کی صدی کی ڈیل‘ کے خلاف شروع کی گئی مہم کو غیرمعمولی پذیرائی ملی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز سے ’اتھارٹی کی پابندیاں۔ صدی کی ڈیل‘ ٹرینڈ اپنے نقطہ عروج پر رہا جس میں فلسطین، عرب دنیا اور دوسرے ملکوں سے کارکنوں نے بھرپور حصہ لیا۔

ٹوئٹر صارفین کا کہنا ہے کہ اس مہم کا مقصد فلسطینیوں کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی ’صدی کی ڈیل‘ کی سازش کو  بےنقاب کرنا اور غزہ کی پٹی پر فلسطینی اتھارٹی کی عائد کردہ پابندیوں کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔

مہم کے منتظمین نے ٹرینڈ کو پذیرائی بخشنے پر صارفین کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ ہزاروں افراد کا اس مہم میں شامل کر اس کی حمایت کرنا اس بات کا اظہار ہے کہ فلسطینی اتھارتی کی غزہ پر قدغنیں  اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدی کی ڈیل ناقابل قبول ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے اپریل 2017ء سے غزہ کی پٹی پر اجتماعی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ ان پابندیوں کے تحت غزہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 سے 70 فی صد کمی کردی گئی ہے۔ غزہ کی پٹی کو ادویات کی فراہمی بھی بند کی جاچکی ہے اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن تک غصب کر لی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.