• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آوی گیڈورلائبرمین کا آئرلینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

جمعہ 13-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6170
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈورلائبرمین نے آئرلینڈ کی طرف سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل منظور کرنے پر آئرلینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کامطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی وزیردفاع نے کہا کہ آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی کالونیوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل منظور کرکے اسرائیلی ریاست کے خلاف کھل کر مخالفت کی ہے۔

لائبرمین کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل میں متعین آئرش سفیر کو طلب کرکے اس سے احتجاج کافی نہیں۔ اسرائیل کے ساتھ ظلم کرنے والوں کا ساتھ نہیں دیا جاسکتا۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ ڈبلن میں موجود اسرائیلی سفارت خانہ بند کیا جائے اور آئرلینڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرے۔

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق گذشتہ روز وزارت خارجہ نے آئرلینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے آئرش لینڈ کی سینٹ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل منظور کیے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieآوی گیڈورلائبرمین کا آئرلینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.