• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آئرلینڈ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جرات مندانہ ہے: ایمنسٹی

جمعہ 13-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11484
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل’ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم کی گئی اسرائیل کی غیرقانونی بستیوں میں میں تیار ہونے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کے حوالے سے آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں منظور کردہ فیصلے کو جرات مندانہ اور قابل تقلید قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آئرش پارلیمان کا صیہونی کالونیوں اور ان میں تیار ہونے والی مصنوعات کے بارے میں فیصلہ عالمی قوانین کے عین مطابق ہے۔ دوسرے ممالک کو بھی آئرلینڈ کی اتباع کرنا چاہیے۔

‘ایمنسٹی’ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن میں قائم کی گئی صیہونی کالونیاں غیرقانونی ہیں اور عالمی قوانین کی رو سےان میں تیارہونے والی مصنوعات کی خریداری درست نہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی کالونیوں کی مصنوعات کی خریداری صیہونی ریاست کی توسیع پسندانہ سرگرمیوں میں مدد کرنے کے مترادف ہے۔

عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ فلسطین میں صیہونی توسیع پسندی کےاقدامات کی حوصلہ شکنی کریں۔ اسرائیل میں کار خانے لگانے والی کمپنیوں اور اداروں کا بائیکاٹ کیا جائے اور اسرائیل کے ساتھ لین دین اور تجارتی روابطہ منقطع کیے جائیں۔

خیال رہے کہ دو روز قبل یورپی ملک آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے ایک بل کی منظوری دی تھی جس کے تحت فلسطین میں قائم کی گئی صیہونی کالونیوں میں تیار کردہ مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی تھی۔ بل میں کہا گیا ہے کہ غیرقانونی صیہونی بستیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی خریدار جنیوا معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieآئرلینڈ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جرات مندانہ ہے: ایمنسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.