• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر حملے تیز کردئیے

جمعرات 12-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1332
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودی آبادکاروں نے مذہبی تہوار کی خوشیاں منانے کی آڑ میں فلسطنییوں اور ان کی املاک پر حملوں کا سلسلہ تیز کردیا۔

الخلیل میں یہودی آبادکاروں نے اندرون شہر کے قریب متعدد فلسطینی گھروں پر پتھراؤ کیا۔ فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آبادکاروں نے مسجد ابراہیمی میں تلمودی رسومات کی ادائیگی کے بعد پتھر اور بوتلیں گھروں پر پھینکیں۔

اس حملے کے بعد مقامی نوجوانوں اور یہودی آبادکاروں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ یہودی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع سانور اور حومیش کو جانے والے راستے ناکے لگا کر بند کردئیے اور علاقے میں تلمودی رسومات ادا کی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.