• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’یو این‘ ادارے’’فاؤ‘‘ کا ایوارڈ فلسطینی، اردنی صحافیوں کے نام

بدھ 19-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4739
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک وزراعت ’’فاؤ‘‘ نے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ایوارڈ ایک فلسطینی صحافی اور اردنی صحافیہ کو مشترکہ طور پر دیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق’’فاؤ‘‘ نے مشرق بعید اور شمالی افریقا کے لیے اپنے مختص کردہ ایوارڈ کے لیے 20 صحافیوں کا انتخاب کیا تھا۔ ان میں سے آخر میں فلسطینی صحافی ایسر البرغوثی اور اردنی نامہ نگار ختام ملکاوی کو بہترین قرار دیتے ہوئے انہیں اس ایوارڈ کا مستحق قرار دیا یا ہے۔

مقابلے کے لیے صحافیوں کی تیار کردہ 50 تحریری، آڈیو اور ویڈیو رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ مقابلے میں متحدہ عرب امارات، مصر، مراکش اور دوسرے ملکوں کے صحافی شامل تھے۔ فلسطینی صحافی اور اردنی صحافیہ کو یہ ایوارڈ ان کی خوراک اور زراعت کے میدان میں خدمات اور رپورٹنگ کے اعزاز میں دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.