• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یونیسکو کے اجلاس میں اسرائیلی وفد کی بحرین میں شرکت

پیر 25-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11333
0
SHARES
0
VIEWS

بحرین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بحرینی عوام اور عوامی تنظیموں کی مخالفت کے باجود یونیسکو کے اجلاس میں اسرائیلی وفد بھی شرکت کر رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یونیسکو کا اجلاس چوبیس جون سے شروع ہوا ہے اور چار جولائی تک جاری رہے گا۔ بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد آل خلیفہ نے اسرائیلی وفد کی موجودگی میں یونیسکو کے اجلاس کا افتتاح کیا۔ یہ پہلی بار ہے جب کوئی اسرائیلی وفد کھلے عام بحرین کا دورہ کر رہا ہے۔ اس سے پہلے بحرینی عوامی گروہوں اور تنظیموں نے یونیسکو کے اجلاس میں اسرائیلی وفد کو شرکت کی دعوت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ سینچری ڈیل کے نام سے موسوم امریکی منصوبے کے تحت بعض عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.