• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یمنی عوام کی فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں ریلی

ہفتہ 05-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10852
0
SHARES
0
VIEWS

صنعا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کو چاہئے کہ عرب دنیا میں جو کچھ ہورہا ہے خود کو اس میں نہ الجھائیں بلکہ اپنے حقیقی دشمن صیہونی حکومت سے مقابلے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے صنعا میں فلسطین کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو چاہئے کہ جہادی جذبے کے ساتھ کہ جس پر غاصب صیہونی حکومت اب تک غلبہ نہیں پا سکی ہے، اپنی راہ کو جاری رکھیں۔

محمد علی الحوثی نے کہا کہ یمنی عوام نے دنیا کے اکہتّر ملکوں کے اتحاد کا مقابلہ کیا ہے اور امریکہ اور اسرائیل کی ہرطرح کی موجودگی کے مقابلے میں ان کی استقامت بدستور جاری رہے گی۔

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ یمنی عوام کی نظر میں مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کو اولویت حاصل ہے اور اپنے اس مؤقف سے وہ ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے۔انھوں نے بعض عرب ملکوں کو فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مسلمانان عالم سے مطالبہ کیا کہ وہ اسلامی مقدسات اور مظلوم فلسطینیوں کے دفاع میں اپنے فرائض پر عمل کرتے ہوئے مؤثر اقدامات کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.