• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’ہیومن رائٹس واچ‘ کے ڈائریکٹر کو بے دخل کرنے کا اسرائیلی فیصلہ

جمعرات 10-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6217
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے انسانی حقوق کے تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ کے علاقائی ڈائریکٹر عمر شاکر کو صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی مہم چلانے کے الزام میں 14 روز کے لیے ملک سے بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر داخلہ آری دیری نے منگل کے روز ایک نیا حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا ہے کہ مشکوک سرگرمیوں کی بناء پر ’ایچ آر ڈبلیو‘ کے علاقائی ڈائریکٹر عمر شاکر کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکام نے عمر شاکر کے بارے میں باریک بینی سے چھان بین کی تھی اور اس بات کی تصدیق ہوئی تھی کہ وہ اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے سرگرم تحریک کی حمایت کرتے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ عمر شاکر عراقی نژاد امریکی شہری ہیں جو انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ اعلیٰ عہدوں پر کام کرچکے ہیں۔

دوسری جانب ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ تنظیم عمر شاکر کے ساتھ ہے اور اسرائیلی حکومت کے فیصلے کو انتقامی اور غیرمنصفانہ قرار دے کر اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ اسرائیلی وزارت داخلہ کےفیصلے کو عدالت میں چیلنج کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.