• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہم سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرتے ہیں: اسرائیلی ممبر پارلیمنٹ

پیر 01-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala2069
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے ایک ممبر پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو اور اسرائیلی کمپنی کے درمیان تعاون کی بات تسلیم کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ممبر پارلیمنٹ آرائیل میرگالیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی کمپنیاں سعودی عرب کی قومی تیل کمپنی آرامکو کو سائبرحملوں سے محفوظ رکھنے کے لئے اس کے ساتھ تعاون کررہی ہیں۔

اسرائیلی ممبرپارلیمنٹ نے یہ بات ایسی حالت میں کہی ہے کہ جب سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان برسوں سے جاری خفیہ تعلقات اب کھل کر سامنے آ رہے ہیں اور حالیہ دنوں میں سعودی عرب کے ایک وفد نے سابق سعودی جنرل انور عشقی کی قیادت میں اسرائیل کا دورہ بھی کیا تھا۔ سعودی عرب کے اس وفد کے دورہ اسرائیل پر پوری اسلامی دنیا میں غم و غصہ ظاہر کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.