• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کیٹلان کی آزادی کی حمایت، اسرائیلی منافقت کا ایک اور ثبوت

بدھ 04-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8775
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت بھلے فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کو ریاستی طاقت کے ذریعے دبانے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے مگر دوسری جانب صہیونی ریاست نے دوغلی پالیسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عراق کے صوبہ کردستان کی آزادی کے لیے ہونے والے ریفرینڈم اسپین کے صوبہ کیٹلان کی علاحدگی کے لیے ہونے والے ریفرینڈم کی بھی مکمل حمایت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی نائب وزیر دفاع ایلی بن ڈھان ایک بیان جسے ’0440‘ عبرانی نیوز ویب پورٹل نے شائع کیا ہے میں کہا ہے کہ ان کا ملک کیٹلانیا میں آزادی کے لیے ہونے والے ریفرینڈم کی حمایت کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسپین کیٹلانیا کی علاحدگی کی مخالفت کرکے منافقت کا مظاہرہ کررہا ہے۔ صوبہ کیٹلانیا کو علاحدگی کا حق حاصل ہے۔

خیال رہے کہ اسپین فلسطینیوں کی آزادی کا پُرزور حامی سمجھا جاتا ہے۔ صہیونی نائب وزیر نے کیٹلانیا صوبے کی علاحدگی کی حمایت تو کی مگر وہ فلسطینیوں کے حق خود ارادیت جسے پوری دنیا تسلیم کرتی ہے سے مسلسل انکار کرکے سب سے بڑے منافق کا کردار ادا کررہا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسپین کے صوبہ کیٹلانیا میں آزادی کے حق میں ہونے والے ریفرینڈم میں 90.9 فی صد لوگوں نے آزادی کے حق میں ووٹ ڈالا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.