• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کیوبا کا یونیسکو میں صیہونی حکومت کی درخواست پر سخت ردعمل

ہفتہ 08-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7744
0
SHARES
0
VIEWS

کیوبا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کی جانب سے یونیسکو سے ہولوکاسٹ کی بھینٹ چڑھنے والوں کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی کے مطالبے پر کیوبا نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یونیسکو میں کیوبا کے نمائندے نے ملت فلسطین کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہونا تو یہ چاہئے کہ اسرائیلی جرائم کی بھینٹ چڑھنے والوں کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے۔

یونیسکو میں موجود دیگر ممالک کے نمائندوں نے کیوبا کے نمائندے کے بیان کا پرزور خیرمقدم کیا اور اس کی بھرپور تائید کی۔

ہولوکاسٹ کے افسانہ کا، اسرائیل کے قیام اور مغربی حکومتوں اور عالمی صیہونیزم کے مفادات کے ساتھ گہرا تعلق ہے اور کسی کو ہولو کاسٹ کے حقائق کے بارے میں بات کرنے کا حق نہیں ہے۔

ہولوکاسٹ کے سلسلے میں مغربی ممالک کا طرز عمل اور اس کے بارے میں علمی و دستاویزی تحقیقات کو روکنے سے اس کے جعلی اور جھوٹے ہونے کا پتہ چلتا ہے کیونکہ دوسری عالمی جنگ کے بعض جرائم کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے سے ثابت ہوگیا ہے کہ انسانی حقوق کی طرفداری سیاسی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.