• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کالونیوں کی تعمیر پر عالمی تنقیدوں کے جواب میں نتن یاہو کا عجیب دعوی

ہفتہ 10-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4319
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی وزیر اعظم نے صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر عالمی برادری کی تنقیدوں کا جواب دیتے ہوئے عجیب و غریب دعوی کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی وزیراعظم نتن یاہو نے بحران فلسطین کے حل کے لئے عالمی کوششوں کا مذاق اڑاتے ہوئے دعوی کیا کہ کالونیوں کی تعمیر کے سلسلے میں کسی طرح کی تنقید کا مطلب یہودیوں کا نسلی صفایا کرنا ہے۔ صیہونی وزیر ا‏عظم نے کہا کہ کالونیوں کی تعمیرامن کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے۔ نتن یاہو نے دعوی کیا کہ فلسطینی مملکت کی تشکیل کے لئے فلسطینی انتظامیہ کی درحقیقت صرف ایک شرط ہے اور وہ یہ ہے کہ یہودیوں کا وجود باقی نہ رہے۔ نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کے مشیراحمد مجدلانی نے نتن یاہو کے بیانات کو مسترد کردیا اور کہا کہ نتن یاہو خود ہر روز نئی کالونیوں کی تعمیر کا اعلان کرکے بیت المقدس اور فلسطینی علاقوں میں نسلی صفائے کی پالیسی پرگامزن ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.