• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کازکستان میں سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اتوار 16-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4709
0
SHARES
0
VIEWS

آستانہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) وسطی ایشیائی ملک کازکستان میں فلسطینی کمیونٹی کا ایک سرکردہ رکن اور متحرک فلسطینی سماجی رہنما کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 45 سالہ فلسطینی شہری ضیاء البشیتی نے کازکستان کے شہر الماتے میں فلسطینیوں کمیونٹی کو منظم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے مطابق انہیں گذشتہ روز اس وقت نامعلوم افراد نے گولیوں کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی رہائش گاہ میں داخل ہو رہے تھے۔

کازکستان میں قائم فلسطینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے البیشتی کو انتہائی قریب سے گولیاں ماریں۔ گولیاں ان کے سینے میں لگیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔ انہیں اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی مگر وہ زخمی ہونے کے بعد پندرہ منٹ میں دم توڑ گئے تھے۔

کازکستان میں متعین فلسطینی سفیر نے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ فلسطینی سفیر منتصر ابو زید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقتول فلسطینی شہری الماتے میں فلسطینی کمیونٹی کے ایک متحرک اور ذمہ دار کارکن تھے۔ انہوں نے کازک پولیس کے ساتھ مل کر اس مجرمانہ قتل کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔ خیال رہے کہ مقتول فلسطینی کارکن نے ایک کازک خاتون ہی سے شادی کی تھی جس سے اس کے دو بچے بھی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.