• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ اسرائیل سے نیتن یاھو کی مقبولیت میں اضافہ

پیر 29-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7342
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ اسرائیل کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی جماعت ’لیکوڈ‘ کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 پرکیے گئے ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کا دورہ نیتن یاھو اور ان کی جماعت لیکوڈ کے لیے مثبت رہا۔

سروے رپورٹ کے مطابق شہریوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ اگر آج اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہوتا ہے تو نیتن یاھو کی جماعت سروے رپورٹ کے مطابق شہریوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ اگر آج اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہوتا ہے تو نیتن یاھو کی جماعت 30 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرسکتی ہے۔ سابقہ سروے میں لیکوڈ کی متوقع سیٹوں کا اندازہ 22  بتایا گیا تھا۔

یہ سرورے رپورٹ ’مدغام‘ انسٹیٹٰیوٹ اور ’آئی  بانیل‘ کمپنی کے اشتراک سے کیا گیا۔ اس میں دوسرے نمبر پر ’فیوچر‘ پارٹی کی سیٹیں متوقع طورپر 22  بتائی گئی ہیں۔ عرب اتحاد کی 13 صہیونیت کیمپ کی 12 نشستیں بتائی گئی ہیں۔

سروے میں بتایا گیا ہے کہ اگرآج پارلیمانی انتخابات ہوتے ہیں تو جیوش ہوم 9، شاس ، یہودت ھتورا، کلنا، اسرائیل بیتنا 7 سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گی۔

اسی طرح متوقع طور پرنئی حکومت میں وزیراعظم کے عہدے کے لیے نیتن یاھو کی حمایت 35 فی صد، یائیرلبید کی 14 فی صد، ایہود باراک کی 9 فی صد، بینٹ کی 5 اور یتزحاق ہرٹزوگ کی 4 فی کی گئی۔

سروے میں 50 فی صد یہودیوں نے سنہ 1967ء کی حدود میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے کی حمایت کی۔ 47 فی صد کا کہنا ہے کہ بڑی یہودی کالونیوں کو اپنی جگہ پر برقرار رکھتے ہوئے تبادلہ اراضی کے فارمولے کے مطابق فلسطینی ریاست قائم کی جائے۔39 فی صد نے اس فلسفے کی مخالفت کی جب کہ 14 فی صد نے کوئی رائے دینے سے معذرت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ اسرائیل سے نیتن یاھو کی مقبولیت میں اضافہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.