• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پولیس کرپشن کیسز میں گواہیوں کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے: نیتن یاھو

ہفتہ 10-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9847
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس ان کے خلاف کرپشن کیسز میں گواہی دینے کے لیے ملزمان پر دباؤ ڈال رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں نیتن یاھو نے کہا کہ پولیس گواہوں پر دباؤ ڈال کر میرے خلاف بدعنوانی کے الزامات کو ثابت کرنا چاہتی ہے۔ ان کا اشارہ کرپشن کیس 4000 کی جانب تھا کس میں پولیس نے گذشتہ تحقیقات کرتے ہوئے ان کے ایک بیٹے کو بھی ملوث قرار دیا تھا۔

نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ اگرمیرے خلاف بدعنوانی کے الزامات درست ہوتے تو پولیس کو کسی ایک گواہ کی بھی ضرورت نہیں تھی مگرچونکہ میرے خلاف الزامات میں کوئی صداقت نہیں، پولیس اگر ایک ہزار گواہ بھی تیار کرلے تو اسے پولیس کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اپنی جعلی تفتیش کو اصلی بنانے کے لیے نام نہاد اور جعلی گواہوں کا سہارا لے رہی ہے۔ میرے ساتھ کام کرنے والے افراد کو حراست میں لیا جا رہا ہے اور انہیں ڈرا دھمکا کر ان سے میرے خلاف بیان دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا صرف ایک ہی مقصد ہے اور وہ مجھے رسوا کرنا چاہتی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ پولیس کا پہلے، دوسرے اور تیسرے گواہ کے بیانات لینا اس کا ثبوت ہے کہ میرے خلاف پولیس کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیل کے ایک سابق مشیر نیر حیفٹس نے میڈیا میں مشہور کرپشن کیس 4000 میں نیتن یاھو کے خلاف گواہی دینے پر آمادگی ظاہر کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپولیس کرپشن کیسز میں گواہیوں کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے: نیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.