• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پاکستان میں اسرائیلی لابی سرگرم عمل، پاکستان اسرائیل الائنس کے نام سے تنظیم کا قیام

ہفتہ 19-08-2017
in عالمی خبریں
0
Gaza19Aug11
0
SHARES
0
VIEWS

 

کراچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) پاکستان سے اسرائیل کوتسلیم کروانے کے لیے اسرائیلی ایجنسیاں اور اُن کئ ایجنٹ سرگرم ہو گئے

ابتدائی طور پر برطانیہ میں ”پاکستان اسرائیل الائنس” کے نام سے تنظیم قائم کی گئی ہے، جس کا بانی سربراہ حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی پولیس ملازم ’نور ڈاہری‘ کو مقرر کیا گیا۔ نور ڈاہری یہودی تنظیم یوکے کی صیہونی سینٹرل کونسل کا کارکن اور زائنسٹ فیڈریشن کی سنٹرل کمیٹی کا بھی رکن ہے۔
‘پاکستان اسرائیل الائنس’ بہت جلد پاکستان میں سوشل میڈیا، اخبارات اور ٹی وی چینلز کے زریعے ”اسرائیل تسلیم کرو” مہم کا آغاز کرے گی، جس کے لئے پاکستان، اسرائیل، برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے اراکین کی رجسٹریشن کر لی گئی۔ پاکستان کے کچھ مذہبی رہنماوں کا بھی ”پاکستان اسرائیل الائنس” کا حصہ بننے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
‘پاکستان اسرائیل الائنس’ اسرائیل سے پاکستان کے سفارتی تعلقات کے قیام کے علاوہ فلسطین کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والی تنظیموں حماس اور الاقصی بریگیڈ وغیرہ کے خلاف منفی مہم بھی چلائے گی۔

Gaza19Aug10

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپاکستان میں اسرائیلی لابی سرگرم عمل، پاکستان اسرائیل الائنس کے نام سے تنظیم کا قیام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.