• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹیلیفون اور پوسٹل سروس صیہونی قبضہ مستحکم بنانے کا نیا حربہ

پیر 02-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5924
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم صیہونی کالونیوں کی آڑ میں غاصبانہ قبضہ مستحکم کرنے کے لیے صیہونی ریاست کئی طرح کے حربےاستعمال کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں ایک تازہ حربہ ٹیلی کام کے شعبے میں نام نہاد منصوبے ہیں جن کا آغاز حال ہی میں کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 7 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی ریاست نے غرب اردن میں قائم صیہونی کالونیوں میں موبائل ٹیلی فون اور ڈاک کے شعبے کو منظم کرنے کے لیے 30 ملین شیکل (نو ملین امریکی ڈالر) کا بجٹ مختص کیا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ پوسٹل سروسز اور موبائل فون نیٹ ورک کی سہولیات کی آڑ میں غرب اردن پرقبضہ مستحکم کرنےکی سازش کی جا رہی ہے۔

عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق اسرائیل کے ٹیلی کام کے شعبے وزیر اور حکمران جماعت ’لیکوڈ‘ کے سینیر رہنما نے غرب اردن میں قائم تمام صیہونی کالونیوں کو پوسٹل سروس کے ذریعے باہم مربوط بنانے کے ایک منصوبے کی منظوری دی ہے۔ اب ان صیہونی کالونیوں میں صیہونی آباد کاروں کو ڈاک کی آمد ورترسیل کے لیے ڈاک خانوں تک جانے کے بجائے یہ سہولت ان کے گھر کی دہلیز پر پہنچائی جائے گی۔

اسی طرح صیہونی حکومت نے غرب اردن کی صیہونی کالونیوں میں نئے موبائل نیٹ ورک کے منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ یسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ وہ غرب اردن کی صیہونی کالونیوں کو ایک دوسرے سے مربط بنانے کے لیے 475 کلو میٹر طویل ریلوے لائن منصوبے پر کام کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹیلیفون اور پوسٹل سروس صیہونی قبضہ مستحکم بنانے کا نیا حربہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.