• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

واپسی سے قبل ایک اور فلسطینی حاجی کا مکہ مکرمہ میں انتقال

جمعرات 14-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8565
0
SHARES
3
VIEWS

مکہ مکرمہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے ایک اور شہری فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد گذشتہ روز مکہ مکرمہ میں انتقال کرگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی حج کمیشن کے محکمہ اطلاعات کے انچارج ادھم البلتاجی نے بتایا کہ 69 سالہ حاجی خلیل طہ یاسین فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اچانک صحت خراب ہونے کے بعد مکہ مکرمہ میں شاہ عبداللہ میڈیکل کمپلیکس میں داخل کیے گئے۔

البلتاجی نے بتایا کہ حاجی یاسین نے حج کے تمام مناسک اچھے طریقے سے خود ادا کیے۔ حج سے فراغت کے بعد ان کی اچانک حالت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ گذشتہ روز دار فانی سے کوچ کرگئے۔

جدہ میں فلسطینی قونصل خانے سے رابطے کے بعد حاجی یاسین مرحوم کو مکہ مکرمہ ہی میں دفن کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل تین فلسطینی عمر رسیدہ خواتین فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران اور اس کے بعد مکہ اور مدینہ منورہ میں انتقال کرچکی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.