• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

واشنگٹن : صہیونیوں کے طاقتور ادارے ایپیک کے سامنے ہزاروں افراد کا مظاہرہ

منگل 28-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6575
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اتوار کے روز اسرائیل مخالف اور فلسطینی مظلومین کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین میں مسلمانوں، عیسائیوں سمیت صیہونزم اور جعلی ریاست اسرائیل مخالف فلسطینی ریاست کے حامی یہودیوں نے اے پیک کنونشن سینٹر کے باہر اسرائیل مخالف نعرہ بازی کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس مظاہرے میں کئی ناخوشگوار واقعات پیش آئے جن میں جعلی ریاست اسرائیل کے حامیوں اور صیہونیوں کی امریکہ میں طاقت ور تنظیم ایپیک کارندوں کی جانب سے قرآنِ مجید اور فلسطینی پرچم کی توہین کی گئی۔

 

0Pala6576

0Pala6577

0Pala6578

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.