• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وادی گولان میں صیہونی فوج کی وسیع پیمانے پر مشقیں شروع

منگل 07-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6567
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے وادی گولان میں تازہ فوجی مشقیں شروع کی ہیں۔ یہ مشقیں ایک ہفتے تک جاری رہیں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وادی گولان میں جاری فوجی مشقیں سنہ 2018ء کی شیڈول مشقوں کا حصہ ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد فوج کو کسی بھی جنگی چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار رکھنا ہے۔

بیان میں کہا گیا وادی گولان میں ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران بموں کے تجربات کیے جائیں گے۔ اس  لیے زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی جاسکتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ فوج کی وسیع پیمانے پر نقل وحرکت اور فوجی گاڑیوں کی نقل وحرکت بھی دیکھی جاسکتی ہے۔

جمعرات کو اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی محاذ پر جنگی مشقیں ختم کی تھیں۔ اس کے علاوہ شام اور لبنان کے محاذوں پر بھی مشقیں کی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.