• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نہتی فلسطینی نرس کا قتل صیہونی ریاست کے ماتھے پر بدنما داغ ہے: ایران

پیر 04-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11076
0
SHARES
0
VIEWS

تہران (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینیوں کو مرہم پٹی کرتے ہوئے ایک جواں سال فلسطینی نرس کی شہادت پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایک نہتی فلسطینی دو شیزہ کو زخمیوں کی طبی امداد کرتے ہوئے شہید کرنا صیہونی ریاست کےمسلسل جرائم میں ایک نئے جرم کا اضافہ ہے۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے جواں سال نرس رزان النجار کی شہادت نے صیہونی ریاست کا مکروہ اور سفاک چہر ہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔

انہوں نے امریکا کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں کویت کی پیش کی گئی قرارداد کو سلامتی کونسل میں ویٹو کرنے پر امریکا کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ امریکا اور اسرائیل دونوں کے ہاتھ بے گناہ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔

جواد ظریف کا کہنا تھاکہ رزان النجار کی شہادت صیہونی ریاست کے ماتھے پر بدنما داغ اورصیہونی رذائل کی طویل فہرست میں ایک اور اضافہ ہے۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں زخمی مظاہرین کو ایک احتجاجی کیمپ میں طبی امداد فراہم کرنے والے فلسطینی دو شیزہ کو صیہونی فوجیوں نے نشانہ بنا کر شہید کردیا تھا جس پر فلسطین بھر میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.