• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ناریجن رکن پارلیمان کی ’اقوام متحدہ‘ کمیٹی کی قیادت پراسرائیل سیخ پا

ہفتہ 15-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7840
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے ناروے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سیاسی اور سماجی کارکن کو اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی سربراہ نامزد کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار’اسرائیل ٹوڈے‘ نے اپنی رپورٹ میں حکومت ناورے کی خاتون رکن پارلیمان ھادیہ تاجیک کو اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی چیئرپرسن نامزد کیے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈانی ڈانون نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہادیہ تاجک کو یو این کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی سربراہ نامزد کیے جانے احتجاج کرتے ہوئے اس نامزدگی پرعمل درآمد روکنے کی پوری کوشش کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہادیہ تاجک فلسطینیوں کی تحریک آزادی اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی حمایت کرتی رہی ہیں۔ اس لیے اسرائیل انہیں اقوام متحدہ میں کسی کلیدی عہدے پر قبول نہیں کرے گا۔

اسرائیلی سفیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے لیے مناسب نہیں کہ وہ کسی ’دہشت گرد‘ تنظیم کی حامی شخصیت کو کلیدی عہدے پر تعینات کرے۔ ہادیہ تاجک کی نامزدگی ایک غلط فیصلہ ہوگا۔ ہم اقوام متحدہ سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس پرعمل درآمد فوری طور پر روک دیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.