• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر، ملائیشیا میں قتل فلسطینی کا جسد خاکی غزہ نہ جانے دے: لائبرمین

پیر 23-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6310
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے مصری حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملائیشیا میں قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کا جسد خاکی غزہ کی پٹی میں لے جانے کی اجازت نہ دے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے اس بیان میں لائبرمین کا کہنا ہے کہ انہوں نے مصری حکومت کو باضابطہ طور پر کہا ہے کہ وہ شہید فلسطینی سائنسدان کا جسد خاکی غزہ کی پٹی میں لے جانے کی اجازت نہ دے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنے سابقہ فیصلوں پر قائم ہے  جن میں حماس کے شہداء کی غزہ میں تدفین روکنا ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ حماس کے کسی روکن کے بیرون ملک قتل کی وہ ذمہ داری قبول نہیں کرتے۔ ماضی میں ہم نے ایسا کوئی دعویٰ تسلیم نہیں کیا۔ حماس جس پر چاہے الزام لگائے۔

غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے فوجی ھدار گولڈن کے اہل خانہ نے بھی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈاکٹر البطش کا جسد خاکی غزہ لے جانے سے روکنے کے لیے مصر سے رابطہ کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.