• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مشکلات کے باوجود جرمنی میں مقیم فلسطینیوں کی سالانہ کانفرنس کا انعقاد

بدھ 28-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5473
0
SHARES
1
VIEWS

برلن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پناہ گزینوں کوعالمی سطح پر درپیش مشکلات کے باوجود جرمنی میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں نے اپنی سالانہ کانفرنس کا کامیابی سے انعقاد کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس بار جرمنی میں فلسطین کانفرنس مغربہ شہر ’اسن‘ میں منعقد کی گئی جس میں  فنکاروں، خواتین، بچوں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ فلسطینی اور دوسرے شہریوں نے شرکت کی۔

جرمنی میں 25 دسمبر اتوار کے روز ہونے والی کانفرنس کے لیے ’کامیاب عزم اور فروغ پذیر روح‘ کا عنوان دیا گیا تھا۔

بعض حلقوں کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو جرمنی میں سالانہ کانفرنس کے انعقاد سے روکنے کے لیے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی گئی۔

کانفرنس کے انعقاد کے لیے 23 دسمبر 2016ء کی تاریخ مقرر کی گئی تھی مگر بعض حلقوں کے دباؤ  کے باعث کانفرنس کا انعقاد دو روز آگے کرنا پڑا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.