• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مشرقی بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے، یورپی یونین

ہفتہ 29-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8061
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ مشرقی بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے پی ایل او کی عاملہ کمیٹی کے سیکریٹری صائب عریقات کو ایک سرکاری خط ارسال کرکے کہا ہے کہ ایک آزاد فلسطینی مملکت کا قیام یورپی یونین کے پروگراموں میں سرفہرست ہے۔

فیڈریکا موگرینی نے ساتھ ہی فلسطین کی قومی حکومت اور پی ایل او کے ساتھ مستحکم تعلقات کی برقراری کی خواہش کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ پی ایل او کی عاملہ کمیٹی کے سکریٹری نے پچھلے دنوں موگرینی کو ایک خط ارسال کرکے یورپی یونین کے دفتر سے مقبوضہ فلسطین کے بارے میں جاری ہونے والے بیان پر اعتراض کیا تھا اور مشرقی بیت المقدس کے بارے میں یورپی یونین کے موقف کی وضاحت چاہی تھی۔ صائبب عریقات نے یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ سے کہا تھا کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرانے کے لئے تعمیری اقدام کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.