• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسئلہ فلسطین پر عرب ممالک کی خاموشی پر محمد البرادعی کی تنقید

پیر 27-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11860
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے بارے میں عرب ممالک کی خاموشی پر البرادعی نے شدید تنقید کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عالمی جوہری ادارے کے سابق ڈائریکٹر محمد البرادعی نے فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات پر عرب حکمرانوں کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انھیں امریکی آلہ کار قراردیا ہے۔

محمد البرادعی نے کہا کہ امریکہ نے فلسطینیوں کی 200 ملین ڈالر کی امداد بند کردی ہے جبکہ عرب ممالک کی امریکہ کو امداد کا سلسلہ جاری ہے۔

انھوں نے کہا کہ بدقسمتی سے اکثر عرب ممالک، فلسطین کے بارے میں امریکہ کے ظالمانہ اقدامات پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے ۔ آل سعود جزیرۃ العرب میں اپنا اقتدار بچانے کے لئے امریکہ اور اسرائیل کی حمایت پر منحصر کرتے ہیں ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.