• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

متنازع اسرائیلی سفیرہ کی اردن واپسی کا فیصلہ مسترد

جمعہ 03-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9118
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اردن کی حکومت نے چند ماہ قبل ایک سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے والے اسرائیلی سفارت کار کی حمایت کرنے والی خاتون صیہونی سفیرہ کو عمان واپس بھیجنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اردن نے تل ابیب کو صاف صاف بتا دیا ہے کہ وہ صیہونی سفیرہ ’عینات شلائن‘ کو اپنے ملک میں بہ طور سفیر قبول نہیں کرے گا۔

اطلاعات کے مطابق اردن نے اردنی شہری کے قاتل سفارت کار سے ملاقات کرنے پر عینات شلائن پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے ایک سفارت کار نے چند ماہ قبل اردن کے ایک سیکیورٹی اہلکار اور دوسرے شہری کو گولیاں مار کر قتل کردیا تھا جس پر عمان نے احتجاج کرتے ہوئے صیہونی سفیرہ عینات شلائن کو ملک سے نکال دیا تھا۔ عینات شلائن نے اردنی شہریوں کے قاتل سفارت کار سے ملاقات کی تھی اور اسے دو نہتے اردنی شہریوں کو قتل کرنے پر شاباش دی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.