• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

‘لیکوڈ‘ کی حکومت یہودی آباد کاری پرسب سے زیادہ دلچسپی رکھتی ہے: یاھو

منگل 24-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5768
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سب سے زیادہ دلچسپی رکھنے والی حکومت ہے۔ ماضی میں ایسی کوئی حکومت نہیں گذری جس نے اس قدر دلچسپی کے ساتھ فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے لیے کام کیا ہو۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی 7 کے مطابق وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا کہ لیکوڈ کی حکومت یہودی آباد کاروں اور یہودی آبادی کے لیے مفادات کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہے۔ یہودی آباد کاروں کے لیے جتنی خدمات انہوں نے انجام دی ہیں کسی اور جماعت یا حکومت نے نہیں دیں۔

عبرانی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو نے ان خیالات کا اظہار کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں فلسطین میں قائم کی گئی یہودی بستیوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے حوالے سے تجویز بھی پیش کی گئی جس پرغور کیا گیا۔ نیتن یاھو نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فلسطین میں یہودی آباد کاری کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گی اور اس سلسلے میں کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.