• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 28 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’لیکوڈ‘ کا نیتن یاھو سے صہیونی آباد کاری میں تیزی لانے کا مطالبہ

منگل 14-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6051
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں صہیونی آباد کاری میں تیزی لائیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان میں شائع ہونے والے کثیرالاشاعت اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا دائیں بازو کے مذہبی جماعتوں نے وزیراعظم نیتن یاھو پر زور دیا ہے کہ وہ غرب اردن کےعلاقوں میں صہیونی آباد کاری شدت لائیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکمراں جماعت نے ایک پٹیشن تیار کی ہے جس پر250 سینیر سیاسی رہنماؤں نے دستخط کیے ہیں۔  اس پٹیشن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو غرب اردن اور وادی اردن میں صہیونی آباد کاری میں تیزی لائیں۔

اس پٹیشن میں فلسطینی ریاست کے مطالبے کو مسترد کردیا گیا ہے۔ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ’لیکوڈ‘ کے دستور کی روح کےمطابق پالیسی اپناتے ہوئے غرب اردن اور وادی اردن میں صہیونی آباد کاری میں تیزی لائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.