• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لڑاکا فوجی یونٹوں میں بھرتی سے اجتناب،اسرائیل پریشان

جمعرات 17-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8286
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی نوجوانوں میں فوج کی لڑاکا یونٹوں میں بھرتی ہونے کا رحجان کم ہونے اور فوج کی دوسری یونٹوں کی طرف توجہ میں اضافے پر فوج سخت پریشان
ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں کہا گیا ہے نئے بھرتے ہونے والے نوجوان فضائی دفاع، بارڈر سیکیورٹی فورسز اور داخلی محاذ میں کام کرنے والی یونٹوں میں بھرتی ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ براہ راست لڑائی والی یونٹوں سے فرار اختیار کیا جا رہا ہے۔

سال 2017ء کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی اور اگست میں بھرتی ہونے والے نئے جوانوں میں فیلڈ یونٹوں اور پیادہ مسلح فوج کی یونٹوں کی طرف رحجان نہ ہونے کے برابر رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماضی میں اگر گولانی بریگیڈ کے لیے پانچ اور چھ نوجوانوں کے درمیان مقابلہ ہوتا تھا تو اب یہ تین اور چار سے بھی کم رہ گیا ہے۔ یہی حال ’فائٹر بریگیڈ‘ گیواتی‘  اور الناحل بریگیڈ کی یونٹوں کا بھی ہے۔

اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پیادہ فوج کے بریگیڈ ’کفیر‘ کی جانب سے مزید فوجیوں کی بھرتی کی طلب کی ہے مگر بھرتی کے لیے صرف تین نوجوانوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.