• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لندن کی سڑکوں پر فلسطینیوں کا مارچ، غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

پیر 18-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11256
0
SHARES
0
VIEWS

لندن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ میں مقیم فلسطینوں نے لندن میں فلسطینی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کرکے غزہ کا محاصرہ ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرین غزہ کی عوامی تحریکوں کی حمایت میں نعرے بھی لگا رہے تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ فلسطینی اتھارٹی غزہ کے خلاف تادیبی اقدامات کا سلسلہ فوری طور پر بند کردے۔ مظاہرین نے فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں بند تمام سیاسی قیدیوں کی بھی رہائی کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے رام اللہ اور نابلس میں جاری مظاہروں کو دبانے کے لیے فلسطینی اتھارٹی کے انٹیلی جینس اداروں کےکریک ڈاؤن کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے ساتھ مل کر غزہ کے مکینیوں کو صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی اجتما‏‏‏‏عی سزا دے رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.