• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان میں عرب عہدیدارن کا اجلاس،فلسطین کاز سے وفاداری کا اعلان

پیر 08-07-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
بےخوف فلسطینی، اسرائیل کی کھلی شکست
83
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)مختلف عرب ممالک کے عہدیداران اور سماجی کارکن امریکی سرپرستی میں ہونے والی نام نہاد اقتصادی کانفرنس کے مسترد کرنے کے لیے بیروت کے شہر میں جمع ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے عرب عہدیداران اور سیاسی اور سماجی کارکنان شریک ہوئے،جنہوں نے مشترکہ طور پر  گزشتہ ماہ امریکی سرپرستی میں بحرین کے شہر منامہ میں ہونے والی نا م نہاد صدی ڈیل کانفرنس کو مستر دکردیا۔

ذرائع کے مطابق کانفرنس میں اس بات کا بھی عہد کیا گیا کے امریکہ اسرائیل گٹھ جوڑ کو ناکام بنانے کے لیے تمام عرب ممالک میں بھر پور اتحاد اور بھائی چارے کی فضا کو برقرار رکھا جائے۔

کانفرنس کے اختتام پر ایک اعلامیہ پیش کیا گیا جس میں فلسطین کاز سے مکمل وفاداری کا اظہار کیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والی نام نہاد اقتصادی کانفرنس کا لبنان سمیت بیشتر عرب ممالک نے بائیکاٹ کیا تھا اور اسکو فلسطینیوں کے حقوق کا سودا کرنے کی کوشش قرار دیا تھا۔

Tags: لبنان میں عرب ممالک کا اجلاس
Share83TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.