• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان سے متصل یہودی کالونیاں خالی کرنے کا اسرائیلی پلان

جمعرات 17-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0681
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے ایک سیکیورٹی پلان مرتب کیا ہے جس کے تحت لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں لبنان سے متصل شمالی فلسطین میں قائم 14 یہودی کالونیاں خالی کرالی جائیں گی۔

رپورٹ کے مطابق اس نئے سیکیورٹی منصوبے کا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ یہ اسکیم حال ہی میں تل ابیب میں فوجی حکام کے ایک اجلاس کے دوران پیش کی گئی تھی جسے منظور کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس کے دوران تجویز پیش کی گئی تھی کہ جنگ کی صورت میں چونکہ لبنان سے متصل 14 یہودی کالونیوں کو حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے سنگین خطرات لاحق ہوں گے۔ اس لیے جنگ کی صورت میں ان کالونیوں کی آبادی جنوبی فلسطین میں وادی اردن کے علاقوں میں موجود یہودی کالونیوں میں منتقل کردی جائے۔ فوجی حکام نے اس تجویز سے اتفاق کیا ہے اور کہا کہ جنگ کی صورت میں اس پلان پرعمل درآمد کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں لبنان سے متصل یہودی کالونیوں کے سول نمائندگان بھی موجود تھے۔ اجلاس میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ کی شکل میں اندرونی محاذ کے لیے ہنگامی پلان کا جائزہ لیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.