• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فوج میں بھرتی، کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں: لائبرمین

جمعہ 15-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6127
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ اسرائیل میں بسنے والے تمام طبقات چاہے وہ عرب ہوں یا مذہبی یہودی سب کے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو فوج میں لازمی خدمات انجام دینا ہوں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آوی گیڈور کا کہنا ہے کہ فوج میں سروس سے فرار اختیار کرنے والے افراد کو اس کی قیمت چکانا ہوگی۔ اب تیزی کے ساتھ ہم ان تمام طبقات کو فوج میں شامل کریں گے جو اب تک فوج میں خدمات انجام دینے سے فرار اختیار کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔

لایبرمین نے مزید کہا کہ فوج میں خدمات انجام دینے سے فرار اختیار کرنے والے خود کو جرائم پیشہ افراد میں رجسٹرڈ کرائیں یا بنیادی حقوق سے محروم ہونے کے لیے تیار رہیں۔

عبرانی سال نو کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لائبر مین نے کہا کہ اب اسرائیل کے ہر نوجوان شہری کو فوج میں خدمات انجام دینا ہوں گی۔ چاہے وہ عیسائی ہو، مسلمان ہو، عرب ہو، یہودی مذہبی تنظیموں سے تعلق ہو۔ اگر اس کی عمر اٹھارہ سال ہے تو اسے فوج میں لازمی خدمات انجام دینا ہوں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.