• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں یہودی آباد کاری کے فروغ کے لیے اسرائیلی نمائش کا انعقاد

منگل 27-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4494
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے فروغ کے لیے رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کی جانب سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی تعمیراتی فرموں اور رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں کام کرنے والی کمپنیوں نے مشترکہ طورپر ایک نمائش کا افتتاح کیا گیا جس کا مقصد مقبوضہ غرب اردن اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کا فروغ ہے۔

رپورٹ کے مطابق رئیل اسٹیٹ نمائش کا افتتاح نابلس کے جنوب میں قائم ’’ارئیل‘‘ نامی یہودی کالونی میں کیا گیا جس میں کئی اسرائیلی کمپنیوں نے شرکت کی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تعمیراتی فرموں کی طرف سے یہودی توسیع پسندی کے فروغ کے لیے مذکورہ نمائش کا افتتاح ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری جانب غرب اردن میں یہودیوں کے لیے مکانات کی تعمیر اور تیار شدہ مکانات کی خریداری کے رحجان میں مزید شدت آئی ہے۔

یہودی توسیع پسندی کی نمائش کا افتتاح ’’ ارئیل‘‘ آڈیٹوریم میں کیا گیا جس میں ’’فندق ‘‘ (ہوٹلنگ)، آرئیل ورکرز اور دیگر کمپنیوں نے حصہ لیا۔ اس نمائش کے انعقاد کا مقصد غرب اردن کے مقبوضہ شہروں میں یہودی توسیع پسندی کے لیے مزید ٹھیکے حاصل کرنا اور یہودی آبادی کی تعداد بڑھانا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس نمائش میں ہزاروں کی تعداد میں یہودی آباد کاروں نے شرکت اور مختلف کمپنیوں کے تعمیراتی منصوبوں کے ماڈلز کا معائنہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں یہودی آباد کاری کے فروغ کے لیے اسرائیلی نمائش کا انعقاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.