• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں صیہونی توسیع پسندانہ کارروائیاں ناقابل قبول ہیں: یورپی یونین

ہفتہ 25-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6130
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین نے فلسطین کے علاقوں میں صیہونی آباد کاری کے تازہ منصوبوں کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی آباد کاری کے لیے 1000 مکانات کی تعمیر کو علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار ردیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 2000 گھروں کی تعمیر کے لیے لابنگ کی گئی یا ان کے ٹینڈر جاری کیے گئے۔

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی آباد کاری خطے کے مستقبل، علاقائی سلامتی اور فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینی علاقوں میں توسیع پسندانہ پالیسی ناقابل قبول اور امن مساعی میں رکاوٹ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں صیہونی توسیع پسندانہ کارروائیاں ناقابل قبول ہیں: یورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.