• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آسٹریا میں احتجاجی ریلی

پیر 20-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6479
0
SHARES
2
VIEWS

ویانا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی ملک آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں گذشتہ روز مقامی شہریوں اور فلسطینی کمیونٹی نے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں فلسطین میں صہیونی آباد کاری اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ویانا کے وسط میں قائم ’ہیومن رائٹس اسکوایر‘ ،میں جمع ہونے والے مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطین میں نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی گئی تھی۔

آسٹریا میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے مظاہرے کے شرکاء نے فلسطین زندہ باد، غزہ زندہ باد، اسرائیل نسل پرست ریاست اور اسرائیل کے بائیکاٹ کے حق میں شدید نعرے بازی کی گئی۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم بند کرائے اور طاقت کےاندھا دھند استعمال کا سختی سے نوٹس لے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آسٹریا میں احتجاجی ریلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.