• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی ٹیکس غصب کرنے کے لیے صہیونی ریاست کی قانون سازی

منگل 09-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6298
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کو واجب الاداء ٹیکس ہڑپ کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے ذریعے قانون سازی کا سہارا لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے موقر عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کنیسٹ (پارلیمنٹ) کی خارجہ و سیکیورٹی کمیٹی نے آج ایک نئے مسودہ قانون پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس قانون کی منظوری کا مقصد فلسطینی اتھارٹی کواسرائیل کی طرف سے ادا کیے جانے والی رقوم روکنا ہے ہے۔ اس نئے قانون کی منظوری کے لیے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کودی گئی رقوم فلسطینی اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کی کفالت پر خرچ کی جاتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے گذشتہ برس اپریل میں دعویٰ کیا تھا کہ سال 2013ء سے 2016ء کے عرصے کے دوران  فلسطینی اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کودی جانے والی امداد میں 125 ملین شیکل یعنی 35 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ جب کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی کو واجب الاداء ٹیکسوں کی رقم 30 کروڑ ڈالر تک جا پہنچی تھی۔

گذشتہ برس امریکی کانگریس نے فلسطینی اتھارٹی کی امداد یہ کہہ کر کم کردی تھی کہ رام اللہ کو دی جانے والی امداد کا بیشتر حصہ فلسطینی شہداء اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے اہل خانہ کو ادا کیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.