• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی لڑکی کے بہیمانہ قتل کی ترکی کی جانب سے شدید مذمت

بدھ 10-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7094
0
SHARES
0
VIEWS

انقرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکی کو بہیمانہ قتل کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی جارحیت قراردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترک نائب وزیراعظم نعمان قورتولموش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ اتوار کے روز 16 سالہ فلسطینی لڑکی فاطمہ حجیحی کو وحشیانہ انداز میں شہید کیا گیا۔ صہیونی فوج کی منظم جارحیت کے نتیجے میں حجیحی کی شہادت قابل مذمت اقدام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ترکی فلسطین پر اسرائیلی قبضے اور فلسطینی قوم کے خلاف ظالمانہ اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔

قورتولموش نے کہا کہ ترکی فلسطینی قوم کے جائز حقوق اور مطالبات کا دفاع جاری رکھے گا۔ انہوں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے اقدامات پرعالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کی شدید مذمت کی۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج نے اتوار کے روز رام اللہ کے نواحی علاقے قراوہ بنی زید میں 16 سالہ فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.