• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی قوم کے حامی آئرش سماجی کارکن کا انتقال

جمعرات 23-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6512
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کے حقوق کے حامی اور معروف سماجی و انسانی حقوق کارکن مارٹن میک گینیس انتقال کرگئے۔ ان کی وفات پر فلسطینی تعلقات عامہ کونسل نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی تعلقات عامہ کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم کو اپنے ایک دیرینہ حامی آئرش سماجی کارکن مارتن میک گینیس کی وفات پر بہت صدمہ پہنچا ہے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرنے کے مطالبات میں گذاری۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ میک گینیس شمالی آئرلینڈ کی ایک جانی پہچانی سیاسی شخصیت تھے۔ انہوں نے اپنے ملک اور دنیا کے مختلف فورمز پر فلسطینیوں کے منصفانہ حقوق کی حمایت کی۔ انہوں نے آئرش قوم کے حقوق کے لیے بھی ان تھک جدو جہد کرکے قوم کے ہیرو کا درجہ حاصل کرلیا تھا۔

فلسطینی تعلقات عامہ کونسل نے آنجہانی میک گینیس کے اہل خانہ،ان کی سیاسی جماعت ’شین وین‘ اور پوری آئرش قوم سے ان کے لیڈر کی وفات پر تعزیت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.