• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 8 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی عوام کی حمایت کی کانفرنس کا کوآرڈینیشن اجلاس

جمعہ 10-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6008
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی عوام کی حمایت کے زیرعنوان چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا کوآرڈینیشن اجلاس پارلیمنٹ کے اسپیکر کی موجودگی میں منعقد ہوا اور اس کانفرنس کی ویب سائٹ کی رونمائی کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی عوام کی حمایت کی کانفرنس کے کوآرڈینیشن اجلاس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرلاریجانی کے علاوہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ، انٹلیجنس کے وزیر سید محمود علوی ، وزیرثقافت سید رضاصالحی امیری ، بین الاقوامی امور میں اسپیکر کے خصوصی مشیر حسین امیر عبداللہیان اور کانفرنس کا انعقاد کرنے والی مختلف کمیٹیوں کے سربراہان موجود تھے – اس اجلاس میں شریک ہر وزیر اور عہدیدار نے اجلاس کے انعقاد کے طریقہ کار کی رپورٹ پیش کی۔

اس موقع پر پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ان نکات پر زوردیا جن پر اجلاس میں خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ کوآرڈینیشن اجلاس کے اختتام پر فلسطین کی حمایت سے متعلق چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کی ویب سائٹ کی رونمائی کی گئی ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.