• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ غاصبانہ ہے: یو این عہدیدار

منگل 20-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10229
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے فلسطین مائیکل لینک نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی ریاست کے اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس اوپن یونیورسٹی کے زیراہتمام ایک تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں یو این مندوب نے کہا کہ فلسطینی علاقوں پرصیہونی ریاست کا قبضہ غیرقانونی اور غاصبانہ ہے۔ اسرائیل کو متنازع فلسطینی علاقوں میں کسی قسم کے تصرف کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔

مائیکل لینک کا کہنا تھا کہ فلسطینی اراضی پر صیہونی ریاست کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ اسرائیل کو فلسطین میں عالمی قوانین کی ہرصورت میں پابندی کرنا ہوگی۔

اقوام متحدہ کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی القدس سے جبری بے دخلی کا کوئی آئینی، اخلاقی اور سیاسی جواز موجود نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل نے فلسطینی علاقوں پر طاقت کے ذریعے قبضہ کر رکھا ہے اور اپنی فوجی طاقت کے ذریعے فلسطینیوں پر اپنے اقدامات مسلط کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی ریاست فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کو غیر سنجیدگی سے لے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صیہونی ریاست ارض فلسطین پر غیرقانونی طور پر قابض ہے، فلسطینی شہروں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر اور صیہونیوں کی آباد کاری عالمی قوانین کی رو سے غیرقانونی ہیں۔

مسٹر لینک کا کہنا تھا کہ صیہاونی ریاست بیت المقدس اور فلسطین کے حوالے سے منظور کی گئی قراردادوں کی صریخ خلاف ورزی کررہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.