• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان پہنچ گئے

منگل 31-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5881
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے صدر محمود عباس تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پیر کو فلسطین کے صدر محمود عباس تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،ممنون حسین نے نور خان ائیر بیس پرمعزز مہمان کا استقبال کیا۔ محمود عباس صدر ممنون حسین ،وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ فلسطینی صدر اور نوازشریف اسلام آباد میں فلسطین کے نئےسفارتخانے کا افتتاح کرینگے۔ فلسطین کے صدر یکم فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔

واضح رہے فلسطینی صدر محمود عباس کا پاکستان کا تیسرا دورہ ہے،اس سے قبل 2005 اور 2013 میں بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.