• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی سائنسدان کے قتل کے حوالے سے ملائیشیا نے کوئی رابطہ نہیں کیا: بھائی رامی البطش

جمعرات 26-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10760
0
SHARES
0
VIEWS

کولالمپور (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ملائیشیا میں قائم فلسطینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 21 اپریل کو کولالمپور میں نماز فجر کے وقت نامعلوم افراد کے حملے میں مارے جانے والے فلسطینی نوجوان پروفیسر ڈاکٹر فادی البطش کی میت تدفین کے لیے اس کے آبائی علاقے غزہ روانہ کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ کے روز مقتول ڈاکٹر فادی البطش کا جسد خاکی سیلانگ اسپتال سے مسجد ایدمان منتقل کیا گیا۔ جہازں نماز جنازہ کی ادائی کے بعد کولالمپور کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ اور وہاں سے غزہ کی پٹی منتقل کیا جائے گا۔

ڈاکٹر فادی البطش کے بھائی رامی البطش نے کہا کہ ہمیں فلسطینی سفارت خانے کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ مقتول فلسطینی سائنسدان کے جسد خاکی کو فلسطین منتقل کرنے کی اجازت حاصل کرلی گئی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کے بھائی کا جسد خاکی بہ حفاظت اور کسی رکاوٹ کے بغیر ملائیشیا سے غزہ منتقل کیا جائے گا۔

جرمنی سے کولالمپور پہنچنے والے ڈاکٹر رامی البطش نے بتایا کہ ان کے بھائی کے قتل کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کے بارےمیں ملائیشیا کے حکام نے ان سے کوئی بات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملائیشیا کے تحقیقاتی اداروں کی طرف سے کی جانے والی تحقیق کے نتائج کے منتظر ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.