• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی سائنسدان نے عالمی ایوارڈ گرفتار سائنسدانوں کے نام کر دیا

جمعرات 08-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10369
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پروفیسراور سائنسدان ڈاکٹر عبدالفتاح العویسی نے اپنا بین الاقوامی سائنسی ایوارڈ جیلوں میں قید سائنسدانوں کے نام کر کے ایک منفرد مثال قائم کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر العویسی نے یہ ایوارڈ حال ہی میں حاصل کیا تھا جسے ’استنبول سائنس ایوارڈ برائے 2018‘ کا نام دیا گیا۔

ترکی کی جانب سے فلسطینی پروفیسر کو یہ ایوارڈ ان کے عالم اسلام کے ویژن، گہرائی اور تمکیلی اسلوب، ان کی وسعت نظر اور مساعی کی بناء پر دیا گیا۔

فلسطینی پروفیسر کو ایوارڈ کی ادائی کے لیے حال ہی میں استنبول میں ایک پروقار تقریب منعقد کی تھی جس میں ترکی سمیت دنیا بھر کی اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا۔ پروفیسر ڈاکٹر عبدالفتاح العویسی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ میں لکھا کہ میں اپنا ایوارڈ ظالم اور قابض حکومتوں کی جیلوں میں قید سائنسدانوں کے نام ھدیہ کرتا ہوں۔ وہ سائنسدان جنہوں نے اپنی مساعی علم اور سائنسی تحقیقات کے لیے وقف کی مگر انہیں ظالم حکومتوں نے انہیں جیلوں میں پابند سلاسل کر رکھا ہے۔

خیال رہے کہ پروفیسر العویسی بیت المقدس کے ایک سائنسی پروجیکٹ کے بانی ہیں’ انہوں نے بیت المقدس اسٹڈی سینٹر‘ کی بنیاد رکھ کر القدس کے حوالے سے تحقیقات کو ایک نئی جہت عطا کی۔ وہ مختلف عالمی سائنس یونیورسٹی میں درس وتدریس کے فرائض بھی انجام دیتے رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.