• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی حاجیہ کی مکہ مکرمہ پہنچ کر روح پرواز کرگئی

بدھ 16-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8282
0
SHARES
0
VIEWS

مکہ مکرمہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کہتے ہیں کہ رزق اور سفر انسان کو اس کی آخری منزل تک لے جاتے ہیں۔ فلسطین کی ایک عازم حج خاتون کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ 55 سالہ فوزیہ مصطفیٰ حسین معروف گذشتہ روز مکہ مکرمہ پہنچنے کے کچھ ہی دیر بعد اچانک انتقال کرگئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ فوزیہ معروف حنیف ایئرلائن کے جہاز میں آنے والے عازمین حج میں شامل تھی۔

وہ پہلے ہی کینسر کے مرض کا شکار تھی۔ سفر کی تھکاوٹ نے اس کی بیماری میں مزید اضافہ کیا تھا جس کے باعث اسے مکہ کےایک اسپتال میں لے جایا گیا۔ اسپتال منتقل کیے جانے کے کچھ ہی دیر بعد ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.