• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی تنظیموں کی جانب سے ایران کی قدردانی

منگل 01-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8096
0
SHARES
1
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلسطینی کاز اور قوم کی حمایت کی قدردانی کی ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے وفود نے بیروت میں بین الاقوامی امور میں ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔ حماس اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے وفود کے سربراہان اسامہ حمدان اور علی برکہ نے اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے ملت فلسطین اور فلسطینی اہداف کی حمایتوں کو سراہا اور کہا کہ فلسطین کی مکمل آزادی تک صیہونی حکومت کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

حسین امیر عبداللہیان نے بھی اس ملاقات میں بیت المقدس کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ فلسطینیوں کی استقامت مسجدالاقصی میں داخل ہونے کے لئے صیہونیوں کی نئی شرطوں سے پسپائی کا موجب بنی۔

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ابواحمد فواد اور ان کے ہمراہ وفد نے بھی حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلسطینی استقامت کی حمایت کو موثر اور گرانقدر قرار دیا اور کہا کہ ایسے عالم میں جب علاقے کے بہت سے ممالک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کررہے ہیں، ایران غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد اور فلسطین کی آزادی کا پرچم اٹھائے ہوئے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.