• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اسیران سے یکجہتی کے لیے ترکی میں تصویری نمائش

جمعہ 21-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6880
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ اس ضمن میں استنبول میں ایک خصوصی تصویری نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ نمائش میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو درپیش مشکلات، اسرائیلی مظالم  اور قیدیوں کے حقوق کی پامالیوں کی عکاسی کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق’سلاخوں کے پیچھے کی المناک داستانیں‘ کے عنوان سے تصویری نمائش کا اہتمام فلسطینی اسیران کے لیے سرگرم‘یکجہتی‘ مہم، ترکی کی ’مظلوم در‘ فاؤنڈیشن، ترکی۔ فلسطین یکجہتی فورم’ فیدار‘ اور ترکی میں فلسطین کانفرنس کی جانب سے کیا گیا ہے۔

فلسطینی اسیران سے یکجہتی کے لیے خصوصی تصویری نمائش کی خاطر استنبول کے کیرازلی میٹرو اسٹیشن کا انتخاب کیا گیا ہے۔ یہ تصویری نمائش ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب دوسری جانب فلسطین میں ڈیڑھ ہزار فلسطینی اپنے جائز حقوق کے لیے گذشتہ پانچ روز سے اجتماعی بھوک ہڑتال کررہےہیں۔

بھوک ہڑتال کرنے والوں کے بنیادی مطالبات میں انتظامی حراست کا خاتمہ، مریضوں سے لاپرواہی کا سلسلہ بند کرنا، قیدیوں کو تنہائی کی سزا پر پابندی لگانے، ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کرنا شامل ہیں۔

ترکی میں تصویری نمائش میں فلسطینی اسیرات اور بچوں کے تصویری ٹرائل کو منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.