• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کے حقوق کی علم بردار ڈچ رضا کارہ مسز ٹیڈراس کا انتقال

پیر 19-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10225
0
SHARES
0
VIEWS

ایمسٹرڈم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہالینڈ میں فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کے لیے زندگی بھر جدو جہد کرنے والی رضا کار اور سرگرم سماجی و انسانی حقوق کارکن ٹیڈراس گذشتہ روز 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

مسز ٹیڈراس کے انتقال سے پوری فلسطینی قوم شدید دکھ اور صدمے سے دوچار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈچ سماجی کارکن نے زندگی کا ایک طویل حصہ فلسطینیوں کے حقوق کے لیے جدو جہد میں صرف کیا۔

ان کی وجہ شہرت فلسطینیوں کے حقوق اور قضیہ فلسطین کی حمایت تھی۔ ٹیڈراس نے فلسطینی قوم کے دفاع، ارض فلسطین ،حق خود ارادایت  اور حق واپسی کے لیے قابل قدر جدو جہد کی۔ فلسطینیوں کے حقوق کی وکالت کرتے ہوئے انہوں نے 12 بار ہالیند اور اسرائیل کی جیلوں میں قید بھی کاٹی۔

حال ہی میں جب انہیں شدید بیماری کی حالت میں ایمسٹرڈم کے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا تو ان کے بستر مرگ پرآخری الفاظ تھے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے ملک میں واپس آنے کا جشن مناتے دیکھنا چاہتی ہوں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.