• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں سے ان کی شناخت چھینی نہیں جا سکتی

جمعرات 30-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9302
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ڈاکٹر مزن شیمیا نے کہا کہ فلسطین کی فتح عالمی برادری کی حمایت اور فلسطین کے عوام کے اتحاد میں مضمرہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کے نائب وزیر برائے امور ایشیا، افریقہ اور آسٹریلیا ڈاکٹر مزن شیمیا نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین میں امن کے مستقبل اور حکومت کے قومی تشکیل اتحاد کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مصیبتوں اور مسائل و مشکلات کے باوجود فلسطینی عوام پرعزم ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت ان سے ان کی شناخت اوران کا ملک چھین نہیں سکتا۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات ہیں اور پاکستان نے ہمیشہ علاقائی اوربین الاقوامی سطح پر فلسطین کی حمایت کی ہے۔

اس سیمینار میں پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر ولید ابوعلی بھی موجود تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.